❞ كتاب عقیدہ یا جہالت ❝  ⏤ مشتاق احمد كريمي

صواب العقائد هو صواب الإيمان وتمامه ، فإذا كان هناك خلل في الإيمان فلا يمكن قبول الأعمال ، لذلك فإن الدعوة الأساسية في دعوة الأنبياء كانت دعوة التوحيد. يجب أولاً تصحيح معتقدات أمته. وقد فرضت العبادة والأوامر الأخرى منذ ذلك الحين. لذلك ، أن يكون لديك أمل أو خوف من شخص ما ، واعتبار شخص ما على أنه حاجة وصعوبة ، والإيمان بالوحي والإيمان ، وتجنب التطرف والتجاوزات عن الأنبياء حفظ وإقرار صفات الله تعالى في الشريعة دون معرفة طبيعتها وطبيعتها تسمى العقيدة ، لذلك ألقى المؤلف الضوء على كل هذه الأمور في كتابه وأوضح تفاصيل المزيد من العقيدة التي فيها. واحد من شر الإيمان يذهب أيضًا إلى المنجمين والكهنة الذين شرحوه بتفصيل كبير وأوضحوا مسألة النذور في العبادة وأبرزوا تخصصها عند الله فقط المنجمون والكهنة والشعوذة والسحر والشريعة والشريعة. آه القواعد والأنبياء على ضوء الكتاب والسنة توبيخ المستهزئون به في أقوالهم.

عقائد کی درستگی ایمان کی درستگی اوراس کی تکمیل ہے اگر عقیدے میں خرابی پیدا ہو جائے تو اعمال کی قبولیت ناممکن ہے اسی لیے انبیائے کرام کی دعوت میں بنیادی دعوت عقیدہ توحید کی ہی دعوت تھی –ہر نبی نے پہلے اپنی امت کے عقائد کو درست کرنے کی کوشش کی ہے اس کے بعد عبادات اور دوسرے احکامات فرض کیے گئےاس لیے کسی سے امید یا خوف رکھنا،کسی کو اپنا حاجت روا اور مشکل کشا سمجھنا ،وحی پر یقین اور ایمان،انبیاء کے بارے میں غلو اور افراط وتفریط سے بچتے ہوئے یقین رکھنا اور شریعت میں اللہ تعالیٰ کی جو صفات بیان کر دی گئیں ہیں ان کی ماہیت اور کیفیت معلوم کئے بغیرانہیں تسلیم کرنا عقیدہ کہلاتا ہےاس لیے مصنف نے اپنی کتاب میں ان تمام چیزوں پر روشنی ڈالتے ہوئے مزیدعقائد کی تفصیلات کو واضح کیا ہے جس میں ایک عقیدے کی خرابی نجومی اور کاہن لوگوں کے پاس جانے والی بھی ہے جس کو بڑی وضاحت کے ساتھ بیان کیا ہے اور عبادات میں نذرونیاز کے مسئلے کو واضح کرتے ہوئے اس کو صرف اللہ کے ساتھ خاص کرنے پر روشنی ڈالی ہےنجومی ،کاہن،شعبدہ بازی،جوتشی،علم غیب اور شرک سے روکنے والوں پر لگائے جانے والے بہتانوں اور شریعت ،شرعی احکامات اور انبیاء کو اپنی باتوں میں مذاق کے طور پر پیش کرنے والوں کا قرآن وسنت کی روشنی میں رد پیش کیا ہے۔
مشتاق احمد كريمي - ❰ له مجموعة من الإنجازات والمؤلفات أبرزها ❞ عقیدہ یا جہالت ❝ ❱
من كتب إسلامية بلغات أخرى - مكتبة كتب إسلامية.

نبذة عن الكتاب:
عقیدہ یا جہالت

صواب العقائد هو صواب الإيمان وتمامه ، فإذا كان هناك خلل في الإيمان فلا يمكن قبول الأعمال ، لذلك فإن الدعوة الأساسية في دعوة الأنبياء كانت دعوة التوحيد. يجب أولاً تصحيح معتقدات أمته. وقد فرضت العبادة والأوامر الأخرى منذ ذلك الحين. لذلك ، أن يكون لديك أمل أو خوف من شخص ما ، واعتبار شخص ما على أنه حاجة وصعوبة ، والإيمان بالوحي والإيمان ، وتجنب التطرف والتجاوزات عن الأنبياء حفظ وإقرار صفات الله تعالى في الشريعة دون معرفة طبيعتها وطبيعتها تسمى العقيدة ، لذلك ألقى المؤلف الضوء على كل هذه الأمور في كتابه وأوضح تفاصيل المزيد من العقيدة التي فيها. واحد من شر الإيمان يذهب أيضًا إلى المنجمين والكهنة الذين شرحوه بتفصيل كبير وأوضحوا مسألة النذور في العبادة وأبرزوا تخصصها عند الله فقط المنجمون والكهنة والشعوذة والسحر والشريعة والشريعة. آه القواعد والأنبياء على ضوء الكتاب والسنة توبيخ المستهزئون به في أقوالهم.

عقائد کی درستگی ایمان کی درستگی اوراس کی تکمیل ہے اگر عقیدے میں خرابی پیدا ہو جائے تو اعمال کی قبولیت ناممکن ہے اسی لیے انبیائے کرام کی دعوت میں بنیادی دعوت عقیدہ توحید کی ہی دعوت تھی –ہر نبی نے پہلے اپنی امت کے عقائد کو درست کرنے کی کوشش کی ہے اس کے بعد عبادات اور دوسرے احکامات فرض کیے گئےاس لیے کسی سے امید یا خوف رکھنا،کسی کو اپنا حاجت روا اور مشکل کشا سمجھنا ،وحی پر یقین اور ایمان،انبیاء کے بارے میں غلو اور افراط وتفریط سے بچتے ہوئے یقین رکھنا اور شریعت میں اللہ تعالیٰ کی جو صفات بیان کر دی گئیں ہیں ان کی ماہیت اور کیفیت معلوم کئے بغیرانہیں تسلیم کرنا عقیدہ کہلاتا ہےاس لیے مصنف نے اپنی کتاب میں ان تمام چیزوں پر روشنی ڈالتے ہوئے مزیدعقائد کی تفصیلات کو واضح کیا ہے جس میں ایک عقیدے کی خرابی نجومی اور کاہن لوگوں کے پاس جانے والی بھی ہے جس کو بڑی وضاحت کے ساتھ بیان کیا ہے اور عبادات میں نذرونیاز کے مسئلے کو واضح کرتے ہوئے اس کو صرف اللہ کے ساتھ خاص کرنے پر روشنی ڈالی ہےنجومی ،کاہن،شعبدہ بازی،جوتشی،علم غیب اور شرک سے روکنے والوں پر لگائے جانے والے بہتانوں اور شریعت ،شرعی احکامات اور انبیاء کو اپنی باتوں میں مذاق کے طور پر پیش کرنے والوں کا قرآن وسنت کی روشنی میں رد پیش کیا ہے۔ .
المزيد..

تعليقات القرّاء:

نبذه عن الكتاب :
 
 عقائد کی درستگی ایمان کی درستگی اوراس کی تکمیل ہے اگر عقیدے میں خرابی پیدا ہو جائے تو اعمال کی قبولیت ناممکن ہے اسی لیے انبیائے کرام کی دعوت میں بنیادی دعوت عقیدہ توحید کی ہی دعوت تھی –ہر نبی نے پہلے اپنی امت کے عقائد کو درست کرنے کی کوشش کی ہے اس کے بعد عبادات اور دوسرے احکامات فرض کیے گئےاس لیے کسی سے امید یا خوف رکھنا،کسی کو اپنا حاجت روا اور مشکل کشا سمجھنا ،وحی پر یقین اور ایمان،انبیاء کے بارے میں غلو اور افراط وتفریط سے بچتے ہوئے یقین رکھنا اور شریعت میں اللہ تعالیٰ کی جو صفات بیان کر دی گئیں ہیں ان کی ماہیت اور کیفیت معلوم کئے بغیرانہیں تسلیم کرنا عقیدہ کہلاتا ہےاس لیے مصنف نے اپنی کتاب میں ان تمام چیزوں پر روشنی ڈالتے ہوئے مزیدعقائد کی تفصیلات کو واضح کیا ہے جس میں ایک عقیدے کی خرابی نجومی اور کاہن لوگوں کے پاس جانے والی بھی ہے جس کو بڑی وضاحت کے ساتھ بیان کیا ہے اور عبادات میں نذرونیاز کے مسئلے کو واضح کرتے ہوئے اس کو صرف اللہ کے ساتھ خاص کرنے پر روشنی ڈالی ہےنجومی ،کاہن،شعبدہ بازی،جوتشی،علم غیب اور شرک سے روکنے والوں پر لگائے جانے والے بہتانوں اور شریعت ،شرعی احکامات اور انبیاء کو اپنی باتوں میں مذاق کے طور پر پیش کرنے والوں کا قرآن وسنت کی روشنی میں رد پیش کیا ہے۔

حجم الكتاب عند التحميل : 1.2 ميجا بايت .
نوع الكتاب : pdf.
عداد القراءة: عدد قراءة عقیدہ یا جہالت

اذا اعجبك الكتاب فضلاً اضغط على أعجبني
و يمكنك تحميله من هنا:

تحميل عقیدہ یا جہالت
شكرًا لمساهمتكم

شكراً لمساهمتكم معنا في الإرتقاء بمستوى المكتبة ، يمكنكم االتبليغ عن اخطاء او سوء اختيار للكتب وتصنيفها ومحتواها ، أو كتاب يُمنع نشره ، او محمي بحقوق طبع ونشر ، فضلاً قم بالتبليغ عن الكتاب المُخالف:

برنامج تشغيل ملفات pdfقبل تحميل الكتاب ..
يجب ان يتوفر لديكم برنامج تشغيل وقراءة ملفات pdf
يمكن تحميلة من هنا 'http://get.adobe.com/reader/'

المؤلف:
مشتاق احمد كريمي - MSHTAQ AHMD KRIMI

كتب مشتاق احمد كريمي ❰ له مجموعة من الإنجازات والمؤلفات أبرزها ❞ عقیدہ یا جہالت ❝ ❱. المزيد..

كتب مشتاق احمد كريمي