❞ كتاب مقام صحابہ رضی اللہ عنہم ❝  ⏤ ارشاد الحق اثری

❞ كتاب مقام صحابہ رضی اللہ عنہم ❝ ⏤ ارشاد الحق اثری

كما أن تفسير القرآن لا يكتمل إلا بسيرة النبي صلى الله عليه وسلم ، كذلك تفسير سيرة رسول الله صلى الله عليه وسلم وبقاءه. له) لا يمكن إلا بفعل الصحابة ، فهو يرث علم النبي صلى الله عليه وسلم وسفيرك وخطيبك ، وقد نقل الدين كله إلى الأمة بواسطته ، فهو فاعل الأمة كلها. وروى الإمام أبو بكر العجري رحمه الله عن بسند حسن الإمام الحسن البصري رحمه الله أنه قال: كانوا أصحاب محمد صلى الله عليه وسلم. هم الذين اختارهم الله تعالى في دينهم ليكونوا مع نبيه صلى الله عليه وسلم ، تبنوا آدابهم وأخلاقهم ، ورب الكعبة كانوا على الصراط المستقيم.

جسطرح قرآن مجيد كي تفسيروتعبير نبي صلى الله عليه وسلم کی سیرت طیبہ کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتی بالکل اسی طرح رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کی تعبیروتکمیل اور بقا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے عمل وکردار کے بغیر ممکن نہیں’ کیونکہ صحابہ کرام ہی رسول صلى اللہ علیہ وسلم کے علم کے وارث’آپ کے سفیر اور آپ کے مبلغ ہیں’ سارا دین ان ہی کے توسط سے امت کے پاس پہنچا اور وہ پوری امت کے محسن ہیں. امام ابوبكر الآجري رحمه الله نے بسند حسن امام حسن بصری رحمہ اللہ سے نقل کیا ہے کہ انہوں نے فرمایا: وہ محمد صلى اللہ علیہ وسلم کے اصحاب تھے وہ اس امت کے سب سے زیادہ نیک دل’ سب سے زیادہ گہرا علم رکھنے والے اور سب سے کم تکلّف کرنے والے تھے’ وہ ایسے لوگ تھے جنہیں اللہ تعالى نے اپنے دین کو سرفراز کرنے اور اپنے نبی کی صحبت کیلئے منتخب کیا’ انکے اخلاق واطوار کو اختیارکرو’ ربِ کعبہ کی قسم وہ صراطِ مستقیم پر تھے کتاب الشریعة: 1/1686 ارشاد الحق اثری - ❰ له مجموعة من الإنجازات والمؤلفات أبرزها ❞ مقام صحابہ رضی اللہ عنہم ❝ ❞ فلاح کی راہیں ❝ ❞ اعتکاف فضائل واحکام ومسائل مع عورت اعتکاف کہاں کرے مسجد یا گھر ❝ ❞ اعتکاف فضائل واحکام ومسائل مع عورت اعتکاف کہاں کرے مسجد یا گھر ❝ ❱
من كتب إسلامية بلغات أخرى - مكتبة كتب إسلامية.

نبذة عن الكتاب:
مقام صحابہ رضی اللہ عنہم

2011م - 1446هـ
كما أن تفسير القرآن لا يكتمل إلا بسيرة النبي صلى الله عليه وسلم ، كذلك تفسير سيرة رسول الله صلى الله عليه وسلم وبقاءه. له) لا يمكن إلا بفعل الصحابة ، فهو يرث علم النبي صلى الله عليه وسلم وسفيرك وخطيبك ، وقد نقل الدين كله إلى الأمة بواسطته ، فهو فاعل الأمة كلها. وروى الإمام أبو بكر العجري رحمه الله عن بسند حسن الإمام الحسن البصري رحمه الله أنه قال: كانوا أصحاب محمد صلى الله عليه وسلم. هم الذين اختارهم الله تعالى في دينهم ليكونوا مع نبيه صلى الله عليه وسلم ، تبنوا آدابهم وأخلاقهم ، ورب الكعبة كانوا على الصراط المستقيم.

جسطرح قرآن مجيد كي تفسيروتعبير نبي صلى الله عليه وسلم کی سیرت طیبہ کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتی بالکل اسی طرح رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کی تعبیروتکمیل اور بقا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے عمل وکردار کے بغیر ممکن نہیں’ کیونکہ صحابہ کرام ہی رسول صلى اللہ علیہ وسلم کے علم کے وارث’آپ کے سفیر اور آپ کے مبلغ ہیں’ سارا دین ان ہی کے توسط سے امت کے پاس پہنچا اور وہ پوری امت کے محسن ہیں. امام ابوبكر الآجري رحمه الله نے بسند حسن امام حسن بصری رحمہ اللہ سے نقل کیا ہے کہ انہوں نے فرمایا: وہ محمد صلى اللہ علیہ وسلم کے اصحاب تھے وہ اس امت کے سب سے زیادہ نیک دل’ سب سے زیادہ گہرا علم رکھنے والے اور سب سے کم تکلّف کرنے والے تھے’ وہ ایسے لوگ تھے جنہیں اللہ تعالى نے اپنے دین کو سرفراز کرنے اور اپنے نبی کی صحبت کیلئے منتخب کیا’ انکے اخلاق واطوار کو اختیارکرو’ ربِ کعبہ کی قسم وہ صراطِ مستقیم پر تھے کتاب الشریعة: 1/1686
.
المزيد..

تعليقات القرّاء:

 نبذه عن الكتاب:

معنى الاسلام
ما هو الاسلام
ما هو الاسلام الصحيح
معلومات عن الاسلام
شرح تعريف الاسلام
بحث عن الدين الاسلامي
تعريف الاسلام للاطفال
موقع الاسلام

مفهوم الدين pdf
معنى الدين
الدين الاسلامي
الدين المال
تعريف الدين الحق
بحث عن الدين
ما هو الدين الحقيقي في العالم
المعتقدات الدينية الاسلامية

سنة النشر : 2011م / 1432هـ .
حجم الكتاب عند التحميل : 14.9 ميجا بايت .
نوع الكتاب : pdf.
عداد القراءة: عدد قراءة مقام صحابہ رضی اللہ عنہم

اذا اعجبك الكتاب فضلاً اضغط على أعجبني
و يمكنك تحميله من هنا:

تحميل مقام صحابہ رضی اللہ عنہم
شكرًا لمساهمتكم

شكراً لمساهمتكم معنا في الإرتقاء بمستوى المكتبة ، يمكنكم االتبليغ عن اخطاء او سوء اختيار للكتب وتصنيفها ومحتواها ، أو كتاب يُمنع نشره ، او محمي بحقوق طبع ونشر ، فضلاً قم بالتبليغ عن الكتاب المُخالف:

برنامج تشغيل ملفات pdfقبل تحميل الكتاب ..
يجب ان يتوفر لديكم برنامج تشغيل وقراءة ملفات pdf
يمكن تحميلة من هنا 'http://get.adobe.com/reader/'

المؤلف:
ارشاد الحق اثری - ARSHAD ALHQ ATHRی

كتب ارشاد الحق اثری ❰ له مجموعة من الإنجازات والمؤلفات أبرزها ❞ مقام صحابہ رضی اللہ عنہم ❝ ❞ فلاح کی راہیں ❝ ❞ اعتکاف فضائل واحکام ومسائل مع عورت اعتکاف کہاں کرے مسجد یا گھر ❝ ❞ اعتکاف فضائل واحکام ومسائل مع عورت اعتکاف کہاں کرے مسجد یا گھر ❝ ❱. المزيد..

كتب ارشاد الحق اثری