❞ كتاب کیا عیسی علیہ السلام کے والد تھے ❝  ⏤ محب اللہ شاہ راشدی سندی

هل ولد عيسى عليه السلام من أب؟ لفترة طويلة ، كانت الأمة الإسلامية مقتنعة بأن عيسى (عليه السلام) ولد بأعجوبة بدون أب بقوة الله الكاملة - ولكن منذ حوالي قرن ونصف كان هناك صدى في شبه القارة الهندية ولد مثل الأطفال العاديين ، غلام. أحمد برويز ، ميرزا ​​غلام أحمد قادياني ، جاويد أحمد الغامدي وأتباعهم منخرطون في الترويج لمثل هذه الأيديولوجيات ونشرها ، وفي نهاية الكتاب يدحض لاهوت السيد المسيح بذكر بشرى جبريل عليه السلام. ) وبشارة إبراهيم (عليه السلام) وزكريا (عليه السلام) .تم تدوين أفكار مولانا سناء الله عمرو تسري في ولادة السيد المسيح.

كيا حضرت عيسٰی علیہ السلام بن باپ کے پیدا ہوئے؟ ایک طویل مدت تک تو امت مسلمہ کے ہاں یہ مسئلہ اجماعی رہا کہ حضرت عیسی علیہ السلام خدا تعالی کی قدرت کاملہ سے معجزانہ طور پر باپ کے بغیر پیداہوئے – لیکن تقریبا ڈیڑھ صدی قبل برصغیر پاک وہند میں یہ بازگشت سنائی دی کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام عام بچوں کی طرح پیدا ہوئےعصر حاضر میں غلام احمد پرویز ، مرزا غلام احمد قادیانی ، جاوید احمد غامدی اور ان کی فکر کے علمبردار لوگ اسی قسم کے نظریات کی ترویج واشاعت میں مگن ہیں زیر نظر کتاب میں ابو القاسم محب اللہ شاہ راشدی نے اسی مسئلے کو زیر بحث لاتے ہوئے اس ضمن میں متعدد علمی مباحث پر دلائل کی روشنی میں گفتگو کی ہےحضرت جبرائیل علیہ السلام کی بشارت اور حضرت ابراہیم و زکریا علیہ السلام کی بشارت کا تذکرہ کرتےہوئے حضرت عیسی علیہ السلام کی معبودیت کا رد کیا ہے کتاب کے آخر میں ولادت سیدنا عیسی علیہ السلام کے متعلق مولانا ثناء اللہ امر تسری کے خیالات کو سپردقلم کیا گیاہے
محب اللہ شاہ راشدی سندی - ❰ له مجموعة من الإنجازات والمؤلفات أبرزها ❞ کیا عیسی علیہ السلام کے والد تھے ❝ ❱
من كتب إسلامية بلغات أخرى - مكتبة كتب إسلامية.

نبذة عن الكتاب:
کیا عیسی علیہ السلام کے والد تھے

هل ولد عيسى عليه السلام من أب؟ لفترة طويلة ، كانت الأمة الإسلامية مقتنعة بأن عيسى (عليه السلام) ولد بأعجوبة بدون أب بقوة الله الكاملة - ولكن منذ حوالي قرن ونصف كان هناك صدى في شبه القارة الهندية ولد مثل الأطفال العاديين ، غلام. أحمد برويز ، ميرزا ​​غلام أحمد قادياني ، جاويد أحمد الغامدي وأتباعهم منخرطون في الترويج لمثل هذه الأيديولوجيات ونشرها ، وفي نهاية الكتاب يدحض لاهوت السيد المسيح بذكر بشرى جبريل عليه السلام. ) وبشارة إبراهيم (عليه السلام) وزكريا (عليه السلام) .تم تدوين أفكار مولانا سناء الله عمرو تسري في ولادة السيد المسيح.

كيا حضرت عيسٰی علیہ السلام بن باپ کے پیدا ہوئے؟ ایک طویل مدت تک تو امت مسلمہ کے ہاں یہ مسئلہ اجماعی رہا کہ حضرت عیسی علیہ السلام خدا تعالی کی قدرت کاملہ سے معجزانہ طور پر باپ کے بغیر پیداہوئے – لیکن تقریبا ڈیڑھ صدی قبل برصغیر پاک وہند میں یہ بازگشت سنائی دی کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام عام بچوں کی طرح پیدا ہوئےعصر حاضر میں غلام احمد پرویز ، مرزا غلام احمد قادیانی ، جاوید احمد غامدی اور ان کی فکر کے علمبردار لوگ اسی قسم کے نظریات کی ترویج واشاعت میں مگن ہیں زیر نظر کتاب میں ابو القاسم محب اللہ شاہ راشدی نے اسی مسئلے کو زیر بحث لاتے ہوئے اس ضمن میں متعدد علمی مباحث پر دلائل کی روشنی میں گفتگو کی ہےحضرت جبرائیل علیہ السلام کی بشارت اور حضرت ابراہیم و زکریا علیہ السلام کی بشارت کا تذکرہ کرتےہوئے حضرت عیسی علیہ السلام کی معبودیت کا رد کیا ہے کتاب کے آخر میں ولادت سیدنا عیسی علیہ السلام کے متعلق مولانا ثناء اللہ امر تسری کے خیالات کو سپردقلم کیا گیاہے .
المزيد..

تعليقات القرّاء:

هل ولد عيسى عليه السلام من أب؟ لفترة طويلة ، كانت الأمة الإسلامية مقتنعة بأن عيسى (عليه السلام) ولد بأعجوبة بدون أب بقوة الله الكاملة - ولكن منذ حوالي قرن ونصف كان هناك صدى في شبه القارة الهندية ولد مثل الأطفال العاديين ، غلام. أحمد برويز ، ميرزا ​​غلام أحمد قادياني ، جاويد أحمد الغامدي وأتباعهم منخرطون في الترويج لمثل هذه الأيديولوجيات ونشرها ، وفي نهاية الكتاب يدحض لاهوت السيد المسيح بذكر بشرى جبريل عليه السلام. ) وبشارة إبراهيم (عليه السلام) وزكريا (عليه السلام) .تم تدوين أفكار مولانا سناء الله عمرو تسري في ولادة السيد المسيح.

 كيا حضرت عيسٰی علیہ السلام بن باپ کے پیدا ہوئے؟ ایک طویل مدت تک تو امت مسلمہ کے ہاں یہ مسئلہ اجماعی رہا کہ حضرت عیسی علیہ السلام خدا تعالی کی قدرت کاملہ سے معجزانہ طور پر باپ کے بغیر پیداہوئے – لیکن تقریبا ڈیڑھ صدی قبل برصغیر پاک وہند میں یہ بازگشت سنائی دی کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام عام بچوں کی طرح پیدا ہوئےعصر حاضر میں غلام احمد پرویز ، مرزا غلام احمد قادیانی ، جاوید احمد غامدی اور ان کی فکر کے علمبردار لوگ اسی قسم کے نظریات کی ترویج واشاعت میں مگن ہیں زیر نظر کتاب میں ابو القاسم محب اللہ شاہ راشدی نے اسی مسئلے کو زیر بحث لاتے ہوئے اس ضمن میں متعدد علمی مباحث پر دلائل کی روشنی میں گفتگو کی ہےحضرت جبرائیل علیہ السلام کی بشارت اور حضرت ابراہیم و زکریا علیہ السلام کی بشارت کا تذکرہ کرتےہوئے حضرت عیسی علیہ السلام کی معبودیت کا رد کیا ہے کتاب کے آخر میں ولادت سیدنا عیسی علیہ السلام کے متعلق مولانا ثناء اللہ امر تسری کے خیالات کو سپردقلم کیا گیاہے 

حجم الكتاب عند التحميل : 1.5 ميجا بايت .
نوع الكتاب : pdf.
عداد القراءة: عدد قراءة کیا عیسی علیہ السلام کے والد تھے

اذا اعجبك الكتاب فضلاً اضغط على أعجبني
و يمكنك تحميله من هنا:

تحميل کیا عیسی علیہ السلام کے والد تھے
شكرًا لمساهمتكم

شكراً لمساهمتكم معنا في الإرتقاء بمستوى المكتبة ، يمكنكم االتبليغ عن اخطاء او سوء اختيار للكتب وتصنيفها ومحتواها ، أو كتاب يُمنع نشره ، او محمي بحقوق طبع ونشر ، فضلاً قم بالتبليغ عن الكتاب المُخالف:

برنامج تشغيل ملفات pdfقبل تحميل الكتاب ..
يجب ان يتوفر لديكم برنامج تشغيل وقراءة ملفات pdf
يمكن تحميلة من هنا 'http://get.adobe.com/reader/'

المؤلف:
محب اللہ شاہ راشدی سندی - MHB ALLہ SHAہ RASHDی SNDی

كتب محب اللہ شاہ راشدی سندی ❰ له مجموعة من الإنجازات والمؤلفات أبرزها ❞ کیا عیسی علیہ السلام کے والد تھے ❝ ❱. المزيد..

كتب محب اللہ شاہ راشدی سندی